ترا[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قصاب) وہ بکری جس میں ایک پنسیری گوشت کا اندازہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قصاب) وہ بکری جس میں ایک پنسیری گوشت کا اندازہ ہو۔